Sunday, 5 April 2020

کورونا وائرس ، پاکستانی سائنسدان نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، بڑی پیشرفت


کورونا وائرس ، پاکستانی سائنسدان نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، بڑی پیشرفت





لاہور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1625 ہو گئی ہے جبکہ یہ ” جراثیمی دشمن “ اب تک 18 قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 28افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں لیکن اب پاکستانی سائنسدان اور سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاالرحمان نے خوشخبری سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سینئر صحافی ” ارشد وحید چوہدری “ نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے پہلے عوام کوبتایا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، الحمد و اللہ پاکستانیوں کیلئے اہم خوشخبری ہے جس کی تفصیل تھوڑی دیر میں جاری کی جائے گی ۔

No comments:

Post a Comment

Give yr feed back yr feed back is v imp fr me thanks 😊

😎Mutton cutlets Recipe😎

😎Mutton cutlets Recipe😎 People love to include mutton in their dishes. If you add mutton to the vegetables you are going to cook, ...