Sunday, 5 April 2020

پاکستان کا وہ علاقہ جس کے رہائشیوں نے اپنے گاؤں کو خود ہی سیل کرکے باہر سے آنے والوں پر پابندی عائد کردی


پاکستان کا وہ علاقہ جس کے رہائشیوں نے اپنے گاؤں کو خود ہی سیل کرکے باہر سے آنے والوں پر پابندی عائد کردی
گلگت  دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کا سہارا لیا جارہا ہے، یہ مہم بھی چلائی جارہی ہے کہ کورونا وائرس اس وقت تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ اسے لینے باہر نہیں جائیں گے، ایسے میں بہت سے لوگ ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے گھروں میں بیٹھے ہیں اور کچھ لوگ سڑکوں پر گھومتے نظر آتے ہیں۔ ایسے میں گلگت بلتستان کے ایک گاؤں کے لوگوں نے ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔






گلگت بلتستان کے گاؤں حسن آباد کے رہائشیوں نے اپنے طور پر اپنے گاؤں کو لاک ڈاؤن  کردیا ہے اور باہر سے آنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ گاؤں کے داخلی گیٹ پر لکھا گیا ہے. معذرت کے ساتھ، آپ تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے گاؤں میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے، لہٰذا ہمارے گاؤں میں آنے سے گریز کریں۔

No comments:

Post a Comment

Give yr feed back yr feed back is v imp fr me thanks 😊

😎Mutton cutlets Recipe😎

😎Mutton cutlets Recipe😎 People love to include mutton in their dishes. If you add mutton to the vegetables you are going to cook, ...